مستقل علاج
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - وہ علاج جو ہمیشہ کے لیے ہو، (مجازاً) حتمی تدارک، پکا حل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - وہ علاج جو ہمیشہ کے لیے ہو، (مجازاً) حتمی تدارک، پکا حل۔